عمران خان کو سیاسی مخالفین پر الزامات کے سوا کچھ نہیں آتا: قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہ کہا ہے کہ جمہوریت کو عمران خان سے خطرہ ہے، عمران خان کو سیاسی مخالفین پر الزامات کے سوا کچھ نہیں آتا۔ انہوں ںے منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

آصف زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال

سابق صدر آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

 پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر حکمران مزید پڑھیں

انگلش کپتان بین اسٹوکس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سامنے آگئے

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ٹیسٹ میچ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ صدر عارف علوی سے آرمی چیف نے ایوان صدر میں ملاقات کی، صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل یا استعفوں کے بعد عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے بتادیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: انگلش ہیڈ کوچ

انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ انگلش ٹیم برینڈن میک کلم کا مزید پڑھیں