انگلش کپتان کی طبیعت ناساز، پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز کی ٹرافی کی رونمائی ملتوی

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث سیریز کی ٹرافی کی ہونے والی رونمائی کی تقریب ملتوی ہوگئی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ بلوچستان کے نواحی علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ واقعے میں پولیس اہلکار سمیت اور ایک بچے کی مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں ملوث عناصر اور انکے سرپرست جلد قانون کی گرفت میں‌ ہوں‌ گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دھماکے سے 16 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑیاں بھی زد میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ہوشاب کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مزید پڑھیں