پنجاب اسمبلی کو آئینی مدت پوری کرنی چاہئے، تحلیل ہونے نہیں دینگے: عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو آئینی مدت پوری کرنی چاہئے، ہم چاہتے ہیں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالا جائے، اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دینگے۔ مزید پڑھیں

وزیر مملکت حنا ربانی کھر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر ایک روزہ دورہ پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر اقتصادیات عبدالطیف نظاری اور کابل میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام جاری

دنیا بھر میں آج فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی مسلسل اور دوٹوک مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے جو روٹ کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیدیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے انگش کھلاڑی جو روٹ کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ جوروٹ دنیا کا بہترین بلے باز ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی بازار میں نامعلوم افراد نے تینوں افراد کو مین بازار جیولری کے دکان سے اٹھا کر بازار کے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ سینئر سول جج محمد شبیر نے اعظم سواتی کیخلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ قائم رہے گا: سابق آرمی چیف

سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب سے مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن صرف نعرے لگا سکتے ہیں: پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی سے صحافیوں کی وفد نے ملاقات کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں