سابق حکومت کی غیر واضع پالیسی کی وجہ سے دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع ملا: شیری رحمان

وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غیر واضع پالیسی کی وجہ سے دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور دھماکے کی مذمت مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں 90 دن کے اندر انتخابات کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف مزید پڑھیں

ایلکس ہیلز کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پی ایس ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے، انگلش بیٹر بنگلا دیش کیخلاف سیریز نہیں کھیلیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلکس ہیلز انگلینڈ بنگلا دیش سیریز کی بجائے پی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی بچیوں کو والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی: فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ گرفتار پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بچیوں کو والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاری ہے۔ فرخ حبیب نے پر یس کانفرنس مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پرفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر مقررکردی گئی۔ عدالت کی جانب سے عمران مزید پڑھیں

پشاور دھماکا: خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں انسانی جانوں کے نقصان پر صوبے میں آج (بروز منگل) ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ کے پی مزید پڑھیں