شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، سیکیورٹی اہلکار شہید

خیبر پختوںخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں  دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں کارکنوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت ختم ہوجائے گی؛ عمران خان

پااکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔ پاکستان تحریک ِانصاف مزید پڑھیں

جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے: محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیا گیا۔ خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے، جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی مزید پڑھیں

وزرات خزانہ کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم کرنے کا اشارہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔ اس خدشے کا اظہار وزارتِ خزانہ کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن: انکوائری کمیشن نے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا، آڈیو لیکس کمیشن نے مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ فوزیہ صدیقی نے فورٹ ورتھ جیل میں عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد ملاقات کی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی ٹویٹ کے مطابق مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی. عمران خان کی درخواست ضمانت سمیت 3 درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں