بلوچستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے زرغون میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک مزید پڑھیں

چند روز قبل دُلہا بننے والا پی ٹی آئی کارکن بھی حوالات پہنچ گیا

پشاور(مائی نیوز)چند روز قبل ہی دُلہا بننے والا پاکستان تحریک انصاف کا کارکن بھی حوالات پہنچ گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد گزشتہ دنوں ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائیوں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

سرسید پولیس کا کرمنل سے مقابلہ،1ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

کراچی(مائی نیوز)سرسید پولیس کا اسٹریٹ کرمنل کے ساتھ مقابلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت گرفتار-پولیس مقابلہ سیکٹر 7A کے عقب بلال کالونی تورا بورا کے پاس ہوا-گشت پر مامور پولیس ملازمان نے دوران گشت ملازمان مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنزلاہورصادق علی ڈوگر کا تھانہ فیکٹری ایریا کا دورہ

لاہور(مائی نیوز)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورصادق علی ڈوگر کا تھانہ فیکٹری ایریا کادورہ, تھانے میں شہریوں سے ملاقات کی پولیس رویےبارے استفسار،متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کا حکم،افسران نے ڈی آئی جی آپریشنز کو ورکنگ بارے مزید پڑھیں

کراچی میئرانتخابات؛ پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرنیکا فیصلہ

کراچی کے میئر کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حافظ نعیم الرحمٰن کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نہیں چاہتی کے عوامی مینڈیٹ قبول کیا جائے۔ مزید پڑھیں

امت کودرپیش مسائل کےحل کی خاطرعربوں کا تاریخی اتفاق رائے،اعلامیہ جاری

جدہ(مائی نیوز)سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں امت کو درپیش مسائل کے حل کی خاطر عربوں کا تاریخی اتفاق رائے دیکھنے میں آیا۔سربراہی اجلاس کے اختتام پر مزید پڑھیں

سعودی عرب، پرانی گاڑیاں خریدنے کے لیے مزید سہولت

ریاض(مائی نیوز)سعودی عرب میں پرانی گاڑیوں پرویلیو ایڈڈ ٹیکس کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، ٹیکس لگانے کی بعض شرائط رکھی گئی ہیں۔سعودی عرب میں زکوٰۃ، ٹیکس اورکسٹم اتھارٹی نےپرانی گاڑیوں پرویلیو ایڈڈ ٹیکس کم کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں