باجوڑ: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، ایک جوان شہید

خیبر پختوںخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے لوزم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عمامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سیکیورٹی فورسزکی مؤثر جوابی کارروائی میں مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ کوئی دوطرفہ سیریز نہیں ہوگی: بھارت نے صاف انکار کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی دو طرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مزید پڑھیں

عمران خان کا نیب سے اپنے ” کپڑے اور شیونگ کٹ” زمان پارک بھجوانے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کو جمع کرائے گئے جواب میں مطالبہ کیا ہے کہ میرے” کپڑے اور شیونگ کٹ” تو زمان پارک کے پتے پر بھجواو جو پولیس لائن مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کیلئے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے

برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کے لئے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ سرکاری مراسلے کے مطابق برطانیہ کو اس وقت افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے قوانین میں تبدیلی کی مزید پڑھیں

عمران خان نے 190 ملین پاونڈ کیس میں نیب نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے نیب کو 20 نکات پر مشتمل جواب اور دستاویزات فراہم کردیں۔ انکا کہنا تھا کہ میں اس وقت لاہور میں موجود ہوں زاتی طور پر حاضری دینے سے قاصر ہوں۔ عمران خان نے جواب میں لکھا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان

تحریک انصاف کے رہنما امین اسلم کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ امین اسلم سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی رہ چکے ہیں۔ امین اسلم ساڑھے ۳ بجے پریس کانفرنس میں اہم اعلان کرینگے۔ امین اسلم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی ڈیڈلائن ختم، زمان پارک کی طر ف جانیوالے راستے بند

پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی، 24 گھنٹے سے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند ہیں، گرفتاریوں کے لیے پولیس آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں