وزیراعظم اور آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کیساتھ پارا چنار میں ساتھ عید منائی

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن پاک فوج کے جوانوں اور افسران کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزارا اور عید کی نماز جوانوں اور افسران کے ساتھ پارا چنار میں ادا کی انہیں عید مزید پڑھیں

پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک نذرآتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کو سرعام نذرآتش کرنے کے مذموم اور مکروہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور احتجاج کی آڑ میں امتیازی مزید پڑھیں

فرانس: پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری، متعدد افراد گرفتار

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس نے اب تک 150 سے زائد افراد کو گرفتار کر گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر مزید پڑھیں

چمن میں قیدیوں کا اہلکاروں پر حملہ، سنگین مقدمات میں ملوث متعدد قیدی فرار

بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن میں تاج روڈ پر واقع پولیس کی سب جیل پر قیدیوں کے حملے کے نتیجے میں سنگین مقدمات میں قید 17 ملزمان فرار ہوگئے۔ جس کے بعد فرار قیدیوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان میں آج عید الاضحیٰ کا پہلا دن مذبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ شہری نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے مراحل ختم ہونے کے مزید پڑھیں