سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ سے کن علاقوں کو خطرہ ہوسکتا ہے؟

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کل (جمعرات) کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان لینڈ فال کرے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا الزام: اینکر معید پیرزادہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے توڑ پھوڑ اور اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں اینکر معید پیر زادہ، صابر شاکر اور سید اکبر حسین کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹنے سے 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے: وزیر مملکت برائے خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس کے مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ کی بندش سے متعلق خبروں پر سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا

کراچی ائیرپورٹ کی بندش سے متعلق خبروں پر سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بیپر جوائے سے متعلق کراچی ائیرپورٹ کی بندش کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز امداد کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز امداد کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی ہے۔ رقم خیبرپختونخواکے سیلاب متاثرین پر خرچ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے پاس اکثریت نہیں، ڈپٹی میئر کی آفر کرچکے ہیں: ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے، جماعت اسلامی کے پاس اکثریت نہیں، ہم جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی آفر کرچکے ہیں۔ ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں