سپریم کورٹ نے ججمنٹ ری ویو ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ نے ججمنٹ ریویو ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی اور ریوو آف ججمنٹس کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر مزید پڑھیں

سمندری طوفان سے کونسے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے؟ شیری رحمان نے بتا دیا

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے حقیقت ہے، اب تک کے موسمیاتی ماڈلز کے مطابق پاکستان میں طوفان سے کیٹی بندر، ٹھٹھہ اور عمر کوٹ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں نیوز مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو وفاقی دارالحکومت کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق علی افضل ساہی کے وکیل بیرسٹر قاسم عباسی نے بتایا کہ عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سیکریٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی تھی۔ عدالت عالیہ نے 21 جون تک فریقین مزید پڑھیں

سکردو: ٹریفک حادثے میں وزیر اعلیٰ جی بی کے کواڈنیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

شاہراہ بلتستان پر افسو ناک ٹریفک حادثے میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے کوارڈنیٹر ایڈوکیٹ مزمل والدین سمیت جاں بحق جبکہ ہمشیرہ شدید زخمی ہوگیں۔ تفصیلات کے مطابق  حادثہ گزشتہ رات شاہراہ بلتستان پر شنگوس پل کے قریب پیش آیا۔ جس کے مزید پڑھیں