سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی پوری مسلم امہ بھرپور مذمت کرتی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اس واقعے کی مذمت کرتی ہے، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے اور آئندہ ایسے مزید پڑھیں

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نےپاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب مزید پڑھیں

ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی پر قوم کو مبارکبادی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُمید کا نیا سورج طلوع اور ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

جاپان کے ساتھ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ سرمایہ کاری، تجارت، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، نجی شعبہ دوطرفہ تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ مزید پڑھیں

بلوچستان: ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، میجر سمیت 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ميجر ثاقب حسين اور نائيک باقر علی شہيد جبکہ ايک جوان زخمی ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے مثبت اثرات، کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) کا معاہدہ ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

ایک شخص نے رشتہ بھیجنے کیلئے 3 سال تک تنگ کرتا رہا: کبریٰ خان کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے انہیں ایک شخص رشتہ بھیجنے کے لیے خاندان سمیت تین سال تک تنگ کرتا رہا۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے عید شو میں بتایا کہ ایک مزید پڑھیں