ژوب: افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 جوان شہید جبکہ ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کیویز کیخلاف پہلا وارم میچ آج کھیلے گی

ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ وارم اپ کے دو شیڈول میچز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹاکرا نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

بینک کے لاکرمیں رکھے لاکھوں کے نوٹوں کو دیمک کھا گئی

بھارت میں ایک انوکھا اور حیران کردینے والا واقعہ پیش آیا جس میں بینک کے لاکر میں رکھے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون الکا مزید پڑھیں

پوتے پوتیوں کی پیسوں میں ہیرا پھیری سے پریشان دادی حساب سیکھنے اسکول پہنچ گئیں

بھارت میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے ’’بلند شہر‘‘ مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد جاں بحق جب کہ 55 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام کو ناکام بنا دیا گیا

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام کو ناکام بنا دیا گیا جب کہ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بار پھر واضح کردیا کہ امریکا پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دن پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے شہر شہر، گلی گلی کو سبز قمقوں سے سجا دیا گیا مزید پڑھیں