بلوچستان: تربت میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔ پولیس کا مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افراد کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہمیں تہذیب اور بربریت کی قوتوں کے بیچ لکیر بنانی ہے، اسرائیل نے یہ جنگ شروع نہیں کی، حماس اس مزید پڑھیں

کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ، 65 ہزار سکھوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوورمیں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ ہوئی ، جس میں ینسٹھ ہزار سکھوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔  کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوورمیں خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیلی عوام نے نیتن یاہوکوکینسرقراردے دیا

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیلی عوام نے نیتن یاہوکوکینسرقراردے دیا اور کہا ،امن کیلئےاس کو نکالنا ہوگا۔  اسرائیلی شہری اپنی حکومت کے خلاف کھڑے ہوگئے اور اسرائیل میں عوام کے مظاہروں میں شدت آگئی۔ معصوم فلسطینی شہریوں اور بچوں مزید پڑھیں

کیا سعودی عرب میں غیرملکی ذاتی کمپنی قائم کرسکتے ہیں؟ اہم فیصلہ

سعودی حکومت نے ذاتی کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے غیرملکی اداروں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت سرمایہ کاری نے سعودی عرب میں ریٹیل اور تھوک یا آن لائن کاروبار میں دلچسپی رکھنے مزید پڑھیں