ججوں کے عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے معاملے پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ کی آزادی پر مزید پڑھیں

سیاچن سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کا مزید پڑھیں

چین کے کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم ملیشیا کے جارحانہ حملوں کا معقول جواب دیں گے: فلپائن

فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کے کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم ملیشیا کے غیر قانونی، جارحانہ اور خطرناک حملوں کے خلاف فلپائن مناسب اور معقول جوابی اقدامات کرے گا۔ خبر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے ملاقات کی جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس مزید پڑھیں

حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کرانےکا اعلان کردیا۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حکومت کا فرض ہےکہ اس مزید پڑھیں

کیا گھریلو کام کاج میں استعمال ہونے والے کیمیکلز صحت کیلئے خطرہ ہیں؟

ماہرین کے مطابق گھریلو کام کاج میں استعمال ہونے والے بہت سے کیمیکلز جن میں بالوں کی مصنوعات ، فرنیچر اسپرے اور جراثیم کش ادویات شامل ہیں، دماغی صحت کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں