حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا مزید پڑھیں

بڑی مشکل حل؛ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23دن سے کم کرکے صرف 15 دن کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط : وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات جاری ہے۔ چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 مزید پڑھیں

ایپل فونزپر بڑا دعوایٰ، کیا ایپل کمپنی ختم ہونے والی ہے؟

امریکہ نے ‘ایپل’ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں ٹیکنالوجی کی اس بین الاقوامی امریکی کمپنی پر اسمارٹ فونز کی مارکیٹ میں اپنی کاروباری اجارہ داری قائم رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا امکان، شاہد آفریدی داماد کے حق میں بول پڑے

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے معاملے پر سابق کپتان اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان شاہین شاہ آفریدی کی حمایت کر دی۔ پی سی بی نے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو مزید پڑھیں