اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا پاکستان کا پانچواں لیگ میچ 1-1 مزید پڑھیں

والدہ کی طرف سے مسلسل انکارپرماہرہ خان بول پڑی

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ناک چھِدوانا چاہتی ہیں لیکن ان کی والدہ ایسا نہیں سوچتیں۔ بالی وڈ سمیت چھوٹی اور بڑی اسکرینز کے متعدد پروجیکٹس میں مرکزی کردار بخوبی مزید پڑھیں

اب غیر قانونی طریقے سے اٹلی نہیں جا سکیں گے، پاک اٹلی معاہدہ طے

پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کا راستہ روکنے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات جس میں انسانی اسمگلنگ کے مزید پڑھیں

ویپس کا استعمال صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے، نئی تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں تبدیل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا جارح مزاج اوپنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوا کی منظوری کے بغیر اسمبلی اجلاس طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس گورنر فیصل کریم کنڈی کی منظوری کے بغیر ہی کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ارکان کی جانب سے جمع کرائی جانے والی ریکوزیشن پر آج اجلاس طلب کیا مزید پڑھیں