دیربالا: مکان پرتودہ گرنے سے ایک ہی گھر کے تمام 12 افراد جاں بحق

دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رات بارش اور اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔ پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے مزید پڑھیں

اسرائیل کے مغربی کنارے میں وحشیانہ حملے جاری، 16 فلسطینی شہید

اقوام متحدہ کے خدشات کے باوجود صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کرتے ہوئے 2 دنوں میں کم از کم 16 فلسطینیوں کو شہید کردیا، عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یہ کارروائیاں مزید پڑھیں

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان، تاریخ بھی سامنے آگئی

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 22 ستمبر کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کی جانب سےجاری اعلامیے کے مطابق امتحان ملک بھرکے30 مقامات پرہوگا،ایم ڈی کیٹ کیلئے دبئی اور ریاض میں بھی مراکز مزید پڑھیں

عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر لائبہ خان نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں لائبہ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کاروباری افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب میں کاروباری افراد کے لیے ایک بہت بڑا منصوبہ لانچ کیا گیا ہے، جو ’بلیووارڈ سٹی‘ میں تعمیر کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ترکی الشیخ نے ’’ مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر تاحال بند ہے۔ پولیس کے مطابق شاہراہ قراقرم کی بندش سے ہزاروں مسافر اور سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔ شاہراہ قراقرم بلاک ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں