کم امریکی ٹیرف، پاکستانی امپورٹرز کے لیے سنہرا موقع قرار دے دیا گیا

امریکا برآمد کی جانے والی پاکستانی مصنوعات پر انیس فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا، نیا امریکی ٹیرف نافذ ہوگیا۔ ماہرین نے پاکستان کے لیے کم شرح ٹیرف سے درآمد کنندگان کے لیے سنہرا موقع قرار دے دیا۔ پاکستان کی امریکہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح وفد بھی ایرانی صدر کے ہمراہ ہوگا، ایرانی صدر پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور وفود کی سطح پر بات چیت بھی ہوگی۔ تاریخی بھائی مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاورمیں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف وہراس

ملک کے مختلف شہروں میں زمین لرز اٹھی،اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاوراور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو س کیے گئے۔ ہری پور، ایبٹ آباد، مردان اور چارسدہ ،گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں بھی زلزلہ آیا۔ شہری خوفزدہ ہوکرگھروں سے مزید پڑھیں

سابق روسی صدر کے بیان کے بعد ٹرمپ کا روس کے قریب نیوکلیئر آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق روسی صدر کے بیان پر امریکی جوہری آبدوزیں روس کے قریبی علاقوں میں تعینات کرنے کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں مزید پڑھیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آن لائن اپلائی کرنے کی فیسوں میں اضافہ کر دیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آن لائن اپلائی کرنے کی فیسوں میں اضافہ کردیا، تمام امیدواروں کو نئی فیسوں کے مطابق درخواست جمع کرانا ہوگی۔ فیسوں میں اضافہ فنانس ڈویژن کی منظوری سے کیا گیا ہے،  فیڈرل پبلک سروس کمیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کے لیے امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں سے جانی و مالی نقصانات پر جائزہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی یوٹیوبر شانتا پال کو بھارت میں گرفتار کر لیا گیا

بنگلہ دیش کی یوٹیوبر اور مس ایشیا گلوبل جیتنے والی اداکارہ شانتا پال کو بھارت میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کولکتہ پولیس کے افسران نے کرائے کے فلیٹ پر چھاپہ مارا، جہاں انہیں غیر قانونی مزید پڑھیں

اسلام آباد ایکسپریس کو حادثہ ، 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

اسلام آباد ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے کالاشاہ کاکو کے قریب 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں۔ لاہور سے اسلام آباد جانے والی ایکسپریس ٹرین کو کالاشاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ٹرین کی مزید پڑھیں

ترک کمپنی نے خود کار روبوڈاگ متعارف کروادیا

ترک دفاعی کمپنی راکٹسان نے جدید آٹونومس روبو ڈاگ ’کوز‘متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوز لیزر گائیڈنس والے میٹے منی میزائلوں سے لیس ہے، یہ روبوٹ نہ صرف ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں