ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا، انسانی حقوق تنظیم کا 2403 ہلاکتوں کا دعویٰ

ایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کا سلسلہ رکنے کے بعد حالات معمول پر آنے لگے۔ انٹرنیشنل کالز بحال کردی گئيں تاہم انٹرنیٹ سروس ابھی بند ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

ایلون مسک کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، خلامیں مزید سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت مل گئی

ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کو اپنا انٹرنیٹ نیٹورک بڑھانے کے لیے خلا میں مزید 7500 اسٹار لنک سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت مل گئی۔ امریکا کے وفاقی مواصلاتی کمیشن نے اجازت کے ساتھ کمپنی کے جنریشن 2 مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق

فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی مزید پڑھیں

شرپسندوں کے گھروں سے امریکی ہتھیار اور دھماکا خیز مواد پکڑا گیا؛ ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایسی آڈیو ریکارڈنگز بھی موجود ہیں جن میں بیرونِ ملک سے دہشت گرد ایجنٹس کو پولیس اور مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات دیے جا رہے ہیں۔   ایرانی مزید پڑھیں

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نیپرا کی 149 بجلی گھروں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پہلے نمبروں پر آگئی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چشمہ اور کراچی نیو مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر سے قومی پیغام امن کمیٹی کی ملاقات، قومی بیانیےکے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی، اسحلہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل طورخم بارڈر پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔  نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں مزید پڑھیں