نئی ٹیموں کی آمد سے پی ایس ایل میں مقابلہ بڑھ گیا، مارک چیمپین پر جوش

اسلام آباد یونائیٹڈ کے مارک چیپمین کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیمیں آنے سے مقابلہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ لاہور میں ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ سے تعلق مزید پڑھیں