اگر نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے چینی کو بروقت نہ سمجھا گیا تو اس کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ نظام میں بنیادی اصلاحات کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، نئے انتظامی یونٹس پر سنجیدہ غور کیا جائے۔ اسلام آباد میں منعقدہ اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ سے سعودی وزیرِدفاع کی ہنگامی ملاقات، سعودی ولی عہد کا اہم پیغام پہنچایا

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی صدر ٹرمپ سےہنگامی ملاقات کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات کامقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام امریکی قیادت تک پہنچانا تھا۔ اس سے قبل امریکی نائب مزید پڑھیں

حکومت کا سرکاری و نجی اسکولز ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز تک کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کو اسلام آباد ایم او یو کی جانب دوبارہ لانے کی کوشش کر رہے ہیں: پاکستان

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت پر زور دیتے ہوئے مغربی ایشیا کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے اور کہا ہے کہ چند روز کی پرامن صورتحال کے بعد ایک بار پھر صورتحال پھر دگرگوں ہے۔ نائب مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی خزینہ بانڈہ چوکی پر آج فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید جبکہ 28 اہلکار زخمی ہوگئے۔ انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تین تھروز پر مشتمل کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوئی ایتھلیٹ 84 میٹر کا اسٹینڈرڈ مارک حاصل نہ کرسکا۔ بہترین تھرو کی بنیاد پر مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیاں؛ امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان حکمت عملی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان حکمت عملی پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام اس بات پر مختلف مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفارتخانوں میں سہولیات میں اضافے، دستاویزات کے تصدیقی عمل کی ڈیجیٹائیزیشن، شکایات کے مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی سے کیا بے روزگاری میں اضافہ ہوگا؟ مارک زکربرگ کا اہم انکشاف

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے انسانیت کو لاحق ممکنہ خطرات کے حوالے سے کافی بحث کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے سب سے مزید پڑھیں