اسرائیلی فوج کی سفاکیت سے فلسطینی بچے بھی محفوظ نہیں، خوف سے بچہ جاں بحق

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نے ایک اور معصوم فلسطینی کی جان لے لی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ ریان کا دل بند ہوگیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسکول سے واپس آتے ہوئے ریان اور مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی دہشت گردی، فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق، 44 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی بہیمانہ فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ میٓڈیا رپورٹس مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی درجنوں گاڑیاں جنین کے کیمپ میں داخل ہوئیں اور اندھا مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کے نئے معاہدے پر بھارتی اعتراضات مسترد

 امریکا نے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کے نئے معاہدے پر بھارتی خدشات مسترد کر دئیے۔ بھارت کو امریکا کی طرف سے ایف 16 طیاروں کی اپ گریڈیشن پر اعتراض کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کو امریکی ہم مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی اور ان کے سابق مشیر کو 3 سال قید کی سزا سنادی  

میانمار کی ایک عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر آسٹریلوی سین ٹرنل کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں پر سرکاری راز ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام مزید پڑھیں

سمندری طوفان سے امریکی ریاست فلوریڈا تاریکی میں ڈوب گیا

سمندری طوفان “آئن” امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ریاست کے لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ریاست میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 200 کلومیٹر فی مزید پڑھیں

ویتنام میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم

ویتنام میں سمندری طوفان نورو نے تباہی مچادی۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نورو نے ویتنام کے وسطی علاقے کا رخ کیا۔ بدھ کی صبح دانانگ مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں ہندو یاتریوں کی کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 61 ہوگئی

بنگلا دیش کے دریا میں کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 61 ہوگئی،دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ریسکیو اور بحریہ کے غوطہ مزید پڑھیں