پنجاب اور بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نگران پنجاب حکومت 1368 ارب جبکہ بلوچستان حکومت 7 سو سے زائد ارب کا بجٹ پیش کرے گی۔ پنجاب کی نگران حکومت آج بجٹ پيش کریگی۔ بجٹ کی منظوری کیلئے پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ نگران کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

پرویز خٹک کو تو سب سے پہلے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونا چاہیے: علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے، ان سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے۔ علیم خان نے کہا کہ پرویز مزید پڑھیں

کلرکہار کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق

کلرکہار کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، جس کے باعث 13 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق راولپنڈی میں موٹر وے پر کلرکہار کے قریب تقریباً ساڑھے مزید پڑھیں

پنجاب کے مخلتف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران7 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈٰی) لاہور نے پنجاب کے مخلتف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنطیموں سے ہے،گرفتار دہشتگردوں میں سے ملتان4، گوجرانوالہ2 مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہورميں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے لطيف کھوسہ کا ڈرائيورزخمی ہوگيا ہے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ثانیہ کامران کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد جو واقعات پیش آئے انتہائی افسوسناک ہیں، کپتان کے اردگرد مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو وفاقی دارالحکومت کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق علی افضل ساہی کے وکیل بیرسٹر قاسم عباسی نے بتایا کہ عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سیکریٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی تھی۔ عدالت عالیہ نے 21 جون تک فریقین مزید پڑھیں

انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، شالیمار ایکسپریس کے باعث روزانہ لاکھوں کا نقصان

پاکستان ریلوے کی ناقص حکمت عملی کے باعث سیلاب کے بعد بحال ہونے والی شالیمار ایکسپریس میں مسافروں کی کمی کی وجہ سے ریلوے کو روزانہ لاکھوں کا نقصان کا سامنا کرنے پڑ رہا ہے۔ ٹرین بحال ہونے کے ایک مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سیاسی خاندانوں کی پیپلزپارٹی سے رابطے، جلد شمولیت کا امکان

پنجاب کے اہم سیاسی خاندان پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے تیارہیں ،اورعام انتخابات سے قبل شمولیت اختیارکریں گے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ان اہم سیاسی خاندانوں کو پنجاب کی پارٹی میں اہم عہدے بھی دئیے جائیں گے۔ صوبہ پنجاب میں مزید پڑھیں