نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کے لیے بڑی مراعات کا اعلان

سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے فلسطینی طلبا کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے متعلقہ حکام کو صوبے کے سرکاری انجینئرنگ اور میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم فلسطینی طلبا کی ٹیوشن مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے زرداری سمیت 15 ملزمان کو ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں طلب کرلیا

سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ عدالت نے سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید اور عبدالندیم بھٹو کو بھی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی عوام کی حمایت سے حکومت بنائے گی، آصف زرداری کا بڑا دعویٰ

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے جبکہ اسی عوامی خدمت کے نتیجے میں سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی مسلسل انتخابی کامیابیاں عوام مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افراد کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ مزید پڑھیں

خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے

خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی افراد نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا جب کہ بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سعود آباد میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے

کراچی کے علاقے سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ سندھ ان ایکشن، سول ہسپتال خیرپور کا اچانک دورہ، ناقص انتظامات پر ایم ایس کا تبادلہ

سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر فنانس کو معطل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے تبادلے کی ہدایت کرتے ہوئے ہسپتال کے امور کی مکمل انکوائری کا حکم مزید پڑھیں