بھارت سے پاکستان آنیوالی انجو کیلئے بڑی خوشخبری، ویزے میں ایک سال کی توسیع

بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ فاطمہ کے شوہر اور ضلع دیربالا کے رہائشی نصراللہ اپنے بیان میں بتایا کہ پچھلی دفعہ فاطمہ کے ویزے میں 2 ماہ کی مزید پڑھیں

پولیس کا علی امین گنڈا پورکی گرفتاری کیلئے چھاپہ

سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پورکی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پرچھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان،غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔ فیصل امین کا کہنا ہےکہ پولیس والوں مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے عام انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کردی۔ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ترجمان ضیااللہ بنگلش نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لیے تیار ہیں اور مزید پڑھیں

جسٹس محمد ابراہیم کی بطورچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے متفقہ طورپر جسٹس محمد ابراہیم کی بطورچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس محمدابراہیم کی بطورچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ مستقلی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سیاسی سرگرمیوں کے لیے متحرک ہوگئی ہے، پشاور میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔ پرویزخٹک پارٹی کے چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکا کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی

باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، 38 میتیں شناخت کے بعد ورثا اپنے ساتھ لے گئے مزید پڑھیں

باجوڑ: جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علمائے اسلام کے ورکرز کنویشن میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر دھماکے کے بعد جگہ کو گھیرے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں 9 اور 10 محرم کے حوالے سے موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں