جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے توشہ خانہ ریفرنس کے فوجداری کارروائی کیس میں میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عمران خان کے وکیل علی بخاری مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں دو نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلانے کا اعلان

سندھ حکومت نے یکم مارچ سے کراچی کے مزید دو نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلانے کا اعلان کردیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ  شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس سے متعلق اجلاس کی صدارت کی جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اسلام آباد میں اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف آج اسلام آباد میں اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر 8 بسوں پر مشتمل اسکول آن ویلز منصوبہ اسلام آباد اور گردو نواح کے بچوں کو موبائل اسکولز کے مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ پر گورنر کسی کی ایڈوائس کا پابند نہیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت کررہا ہے۔ بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے ملوث عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کے لیے تمام اداروں کو فری ہینڈ دیدیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ماہ رمضان میں اشیائے خورونوش کی مزید پڑھیں