عمران خان عدالتوں میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے، ان کے خلاف آج اسلام آبادکی عدالتوں میں 4 مختلف کیسز کی سماعت ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بذریعہ سڑک اسلام مزید پڑھیں

بینچ میں شامل ججز نے ازخود نوٹس اور اسمبلیوں کے تحلیل ہونے پر اعتراضات اٹھائے ہیں: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ بینچ میں شامل ججز نے ہی ازخود نوٹس اور مزید پڑھیں

کوہلو میں لیویز فورس کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 6 اہلکار شدید زخمی

کوہلو میں لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں رسالدار سمیت 6 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے جنتلی میں لیویز فورس کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں

ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلہ؛ ایک شخص جاں بحق اور سینکڑوں زخمی

ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی حادثہ: وزیر اعظم کا پاکستانیوں کے ڈوبنے پر اظہار تشویش

وزیر اعظم شہباز شریف نے اٹلی میں کشتی حادثے میں 2 درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔ سماجی رابطے کے ویب مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے نواز شریف کی سزائیں ختم اور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے لیکن پہلے بے گناہ نواز شریف کو ہونے والی غلط سزائیں ختم ہوں گی اور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کا کیس: چار ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا، باقی بینچ ازخود نوٹس سنتا رہے گا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے تین سابق ممبران قومی اسمبلی نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے سابق تین ممبران قومی اسمبلی نے استعفے کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں استعفے کی منظوری اسد عمر، راجہ خرم اور علی نواز اعوان کی جانب سے چیلنج مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی آئینی اور قانونی حیثیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: جسٹس اطہر من اللہ

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کی آئینی اور قانونی حیثیت دیکھنا نا گزیر ہے۔ کیا صوبائی اسمبلیاں جمہوریت کے آئینی اصولوں کو روند کر توڑی گئیں؟ ہمارے سامنے رکھے گئے سوال کو علیحدہ نہیں دیکھا جا مزید پڑھیں