پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ فواد چوہدری کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کو انسداد دہشت گردی کیلیے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکا انتہائی افسوسناک ہے، قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، وزہر اعظم نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو کون واپس لایا اور کس نے کہا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے چاپلوسی اور غلامی کا راستہ نہیں اپنایا، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت میں چاپلوسی اور غلامی کا راستہ نہیں اپنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر مزید پڑھیں

دہشت گردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں، ریاست کہاں ہے؟ جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پشاور خودکش حملے کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں سے کب تک ڈریں گے، دہشت گردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے مزید پڑھیں

عمران خان نے مبینہ بیٹی کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا

مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس میں نامزد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نااہلی کیس میں ابتدائی جواب جمع کرا دیا ہے۔ عمران خان نے اپنے خلاف کیس کو مزید پڑھیں

گانا گا کر نوپارکنگ بتانے والے ٹریفک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل

ٹریفک پولیس اہلکار کے دلچسپ انداز میں گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نو پارکنگ سے متعلق منفرد انداز میں لوگوں کو آگاہ کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکار سوشل میڈیا صارفین کو پسند مزید پڑھیں