پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءپر گزشتہ ایک سال کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی، تمام اسٹیک ہولڈرز پی ایف یو جے، پی بی اے، ایمنڈ، سی پی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان، کھرمنگ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی

گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب مزید پڑھیں

چارسدہ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی اور دو بھتیجے قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے علاقے منسوکہ میں جائیداد تنازعہ پر بھائی نے اپنے بھائی اور دو بھتیجوں کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے جائیداد تنازعہ پر اپنے بھائی، بھابھی اور بھتیجوں پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کی خاطر جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ملک کیخلاف سازش کی: عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اقتدار کی خاطر سائفر کا جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ملک کیخلاف سازش کی، سائفر کا جھوٹا بیانیہ اپنی موت مر چکا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، لاش گھر سے برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس شارق جمال خان اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے موت کے اصل حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا مزید پڑھیں