اسلام آباد میں سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسلام آباد اور گردونواح سے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق 400 افغان باشندوں کو مزید پڑھیں

ویڈیو: اداکارہ سے لائیو بات کرنے پر مداح کی والدہ سے پٹائی

اداکار و سوشل میڈیا انفلوئینسر اکثر اوقات لائیو آکر اپنے مداحوں سے بات کرتے رہتے ہیں، جس پر انہیں کبھی کبھار عجیب صورت حال کا سامنا بھی کرنا پڑجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی اداکارہ اونیت کور کے ساتھ مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کی توسیع کیلئے پی پی پی اور ن لیگ نے کس سے رابطہ کیا؟ سینیٹر مشتاق احمد کا بڑا دعویٰ

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)، مسلم لیگ (ن) اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں

92 کے ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم اور موجودہ قومی ٹیم میں کیا مماثلت ہے؟

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ شروع ہونے سے قبل موجودہ قومی ٹیم اور 92 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم میں حیران کن مماثلتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے حوالے سے مختلف قسم کے تجزیے مزید پڑھیں