فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان کا ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

پاکستان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے مزید پڑھیں

عمران خان کی شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت، اسلام آباد طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیاں معطل کرنےکی ہدایت کر دی اور انہیں اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پہلے انہیں وکلا کی ٹیم سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں الیکٹرک کاریں رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر

سعودی عرب میں الیکٹرک کاریں رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ایک ہزار چارجنگ پوائنٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آٹوٹوٹیو انفراسٹریکچر مزید پڑھیں

برف باری اور شدید سردی کے باعث اسکولز بند کردیئے گئے

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یارک شائر، اسٹیفورڈ شائر، مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی سے حالیہ کشیدگی پر گفتگو

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان میں ایران کے حملے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف مزید پڑھیں

موبائل صارفین کیلئے اچھی خبر، سال 2024 کا پہلا سستا ترین فون موٹو جی پلے متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی ملٹی نیشنل امریکی کمپنی موٹرولا نے سال 2024 کا اپنا پہلا سستا ترین فون موٹو جی پلے متعارف کرادیا۔ کمپنی نے یہی فون گزشتہ برس بھی پیش کیا تھا لیکن اب اسے موٹو جی پلے 2024 مزید پڑھیں