امریکہ کے ساتھ تعلقات مضبوط اور خوشگوار ہیں، بھارتی وزیر اعظم کا بیان

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور واشنگٹن کے تعلقات اب بھی ’انتہائی مثبت‘ ہیں، یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی سے اپنی ذاتی دوستی کی مزید پڑھیں

حکومت نے لیسکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی تیاری شروع کر دی

وفاقی حکومت نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) سمیت بیچ فور میں شامل بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نجکاری کمیشن نے پاور ڈویژن مزید پڑھیں

شوبز اور قومی کھلاڑیوں کا یوم دفاع پر وطن کے محافظوں کے لیے خراجِ تحسین

یومِ دفاع اور معرکۂ حق کے موقع پر شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور شہداء و غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ یومِ دفاع پاکستان کے بہادر سپوتوں کی لازوال مزید پڑھیں

بھارت کی آبی یلغار؛ دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، چناب و راوی بھی خطرے کی زد میں

بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جس سے نشیبی علاقوں کی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقہ سیریز کیلئے وینیوز فائنل کر لیے گئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے میچز لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں کرکٹ ساؤتھ افریقا کی ریکی ٹیم نے تینوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت سے متعلق میسی بڑا اعلان سامنے آگیا

عالمی چیمپئن ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر آخری میچ کو شاندار انداز میں یادگار بنا دیا۔بیونس آئرس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر میں ارجنٹینا نے وینزویلا کو تین صفر سے شکست دی۔ میسی مزید پڑھیں