بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کا متبادل نہیں بلکہ فلسطینی عوام کے لیے اُمید کا پیغام ہے: رجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوکر ابراہم اکارڈ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پاکستان ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور اس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کرتا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

حکومت نے عمران خان کو پمز اسپتال لے جائے جانے کی تصدیق کردی

حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ہفتے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال منتقل کیے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے تحفظ سے متعلق محسن نقوی کا اہم فیصلہ

 محسن نقوی نے اسلام آباد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جائیداد کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق اگر بیرون ملک مقیم پاکستانی غیر قانونی طور پر اپنی کسی جائیداد پر قبضہ مزید پڑھیں

ملک کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے افواجِ پاکستان ہمہ وقت تیار ہیں: فیلڈ مارشل،بہاولپور گیریژن کا دورہ

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جدید ٹیکنالوجیز پر مبنی مشق کا مشاہدہ کیا اور قومی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس 305 پوائنٹس اضافے کے بعد 188686 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

 پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے مزید پڑھیں