ٹی ٹی پی کی جانب سے تھریٹ الرٹ، گلگت بلتستان میں سیکیورٹی سخت

وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جاری کردہ تھریٹ الرٹ کے بعد گلگت بلتستان بھر میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس الحق لون کے مطابق کالعدم ٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری

نیو ٹاؤن تھانہ راولپنڈی کےعلاقہ میں نامعلوم چوروں نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی۔ تھانہ نیوٹان کی حدود سے چرائی گئی سرکاری گاڑی وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے استعمال میں تھی اور مزید پڑھیں

گلگت سے مبینہ اغوا ہونے والی کمسن بچی کی عدم بازیابی کیخلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

گلگت بلتستان کے گاوں سلطان آباد سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی 13 سالہ کمسن بچی فلک نور کی عدم بازیابی کے خلاف نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ، پاک فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ ریسکیو آپریشن

مسلسل بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہِ قراقرم بند ہوگئی جس کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور بڑی تعداد میں مسافر پھنس گئے۔ پاک فوج اور سول انتظامیہ نے شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں شدید برفباری اور بارشوں سے تباہ کن صورتحال، رابطہ سڑکیں بلاک

گلگت بلتستان میں 24 گھنٹوں سے جاری برفباری اور بارشوں سے سڑکوں اور شاہراہوں پر مزید لینڈ سلائیڈنگ سے 6 اضلاع کے درمیان زمینی رابطے منقطع ہو گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں اور مسافروں نے ہوٹلوں میں مزید پڑھیں

محکمہ پاسپورٹ حکومت پاکستان کی لاپرواہی سے عازمین حج کا فریضہ خطرے میں ۔۔کیا عازمین حج اپنا فریضہ ادا کر سکیں گے؟

پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ کے اجراء میں 100 دنوں سے بھی زیادہ تاخیر۔ کراچی (سید طلعت شاہ) ماضی کی طرح عرصہ دراز سے پاکستان کی لاچار اور مظلوم عوام اپنے دیگر بنیادی حقوق و وسائل کے ساتھ ساتھ عنقریب حج مزید پڑھیں

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات کے حق میں 31 ویں روز بھی دھرنا جاری

گلگت میں سخت سرد موسم کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات کے حق میں 31 ویں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ گلگت بلتستان میں ٹیکسوں کے نفاذ، غیر مقامی افراد کو معدنیات کے لیز پرمٹ کے اجرا اور این مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: گندم سبسڈی میں کمی کیخلاف شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال، نظام زندگی مفلوج

گلگت میں گندم سبسڈی میں کمی کے خلاف مسلسل تیسرے روز شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال اور دھرنے کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ ہڑتال سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں پر مشتمل عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مزید پڑھیں