ژوب: سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مزید پڑھیں

بلوچستان: ٹریفک حادثے میں غیر ملکی سیاح جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں ٹریفک حادثہ میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے سیاح چل بسا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مطابق دالبندین کے قریب پک اپ گاڑی کی ٹکر سے پرتگال کا سیاح ہلاک ہوگیا، پرتگالی مزید پڑھیں

بلوچستان: طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے اموات کی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،صوبے میں بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے محکمہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اس دوران نواحی علاقے نواں کلی میں نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور

قومی اسمبلی نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے فیروز خان نون کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں رانا قاسم نون نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل مزید پڑھیں

بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان نے دیگر اکائیوں کے برابر ترقی نہیں کی جوباعث شرم ہے۔ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے جڑی ہوئی ہے، بلوچستان اور پاکستان کامستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے ترجمان، معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی

بلوچستان ہائی کورٹ نے ترجمان بلوچستان حکومت سمیت وزیر اعلیٰ کے ترجمان اور 26 کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں ترجمان صوبائی حکومت فرح عظیم شاہ، مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ سیلابی ریلے شہری آبادی میں داخل ہوگئے جس کی وجہ سے متعدد گھر ، دکانیں مزید پڑھیں

کوئٹہ والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

کوئٹہ میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 17جولائی کو ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان منورحسین مگسی کے مطابق بس سروس  بلیلی اور کوئلہ پھاٹک کے درمیان چلائی جائے، سریاب روڈ، جامعہ بلوچستان اور ائیرپورٹ روڈ چوک مزید پڑھیں