خضدار میں مسافر بس کے قریب دھماکا، ایک مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

خضدار سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس بم دھماکےکی زد میں آگئی، واقعے میں ایک مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں نصب تھا۔  ڈپٹی کمشنرخضدار نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں مزید پڑھیں

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح، پہلی کمرشل فلائٹ لینڈ کرگئی

سی پیک کوریڈور کے اہم منصوبے نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا گیا جس کے لیے کراچی سے پہلی پرواز ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل اور مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں 16 دسمبر سے 28 فروری تک تعطیلات کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرد علاقوں میں تعطیلات طویل ہوں گی، جو 16 دسمبر 2024ء سے 28 فروری 2025ء تک ہوں گی۔ اسی طرح گرم علاقوں میں مزید پڑھیں

طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے اچھی خبر آگئی۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نے ای لرننگ ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ حکام کے مطابق بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے لرننگ ایپ جلد مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

مغربی ہوائوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے،کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد اسمبلی پیش

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے سے متعلق مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ نے پیش کردی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر فوری مزید پڑھیں