گلگت کے سینئر وزیر عبید اللہ کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئی

عبداللہ بیگ نے بتایا کہ اسلام آباد سےگلگت آتے ہوئے بابوسرٹاپ پر میری گاڑی خراب ہوگئی تھی، گاڑی ٹھیک ہونے کے بعد نیچے آنے تک شام ہوگئی تھی، ہم جل تھانے کے قریب پہنچے تو روڈ بلاک تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں نے ترلے منتیں کرکے صدر کو آرمی چیف کے پاس بھیجا: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ادارے کے نیوٹرل رہنے سے ایک شخص کو کتنی تکلیف ہورہی ہے جب کہ پی ٹی آئی والوں نے ترلے منتیں کرکے صدر کو آرمی چیف کے پاس بھیجا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کے وارنٹ گرفتاری؛ پنجاب میں گورنر راج کے آپشن پرغور

حکومتی جماعت ن لیگ نے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پنجاب میں گورنر راج اور صوبائی حکومت گرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پولیس رانا ثنااللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام

اینٹی کرپشن پولیس وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی تاہم تھانہ کوہسار نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے معذرت کرلی۔ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم تھانہ کوہسار پہنچ گئی اینٹی کرپشن ٹیم تھانے میں وارنٹ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس کیوں بند ہے؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس صبح سویرے سے بند ہے۔ صارفین کے مطابق گلستان جوہر، ڈیفنس اور ناظم آبادمیں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔ اس کےعلاوہ ملیر، صدر اور ٹاور سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے دوست محمد مزاری کو طلب کرلیا

اینٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو طلب کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سردار دوست محمد مزاری اور مزید پڑھیں