پاکستانی کرکٹرز کا بھارت میں شاندار استقبال، ہزاروں شائقین کرکٹرز کی ایک جھلک دیکھنے کو بیتاب

آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں نگران کابینہ اراکین، چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری مزید پڑھیں

پاکستانی شائقین کرکٹ تاحال بھارتی ویزے سے محروم، ورلڈکپ، پاکستان کا معاملہ آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے جاری نہ ہونے پر آئی سی سی سے بات کریں گے۔ وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر خارجہ نے کرکٹ مزید پڑھیں

بھارتی حیدرآباد میں پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے کھانے کا مینیو سامنے آ گیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی شہر حیدر آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے لیے کھانے کا مینیو سامنے آ گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہو مزید پڑھیں

نگورنو کارا باخ آپریشن: 65 ہزار سے زائد افراد کو آرمینیا منتقل کردیا گیا

نگورنو کارا باخ آپریشن میں 65 ہزار سے زائد آرمینیائی افراد کو آرمینیا منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان آرمینین حکّام نے بتایا ہے کہ آذربائیجان کے آپریشن سے قبل نگورنو کارا باخ میں 1 لاکھ 20 ہزار نسلی آرمینائی افراد مزید پڑھیں

بڑے پیمانے پرانسان اوردیگرممالیہ جانوردنیا سے ناپید ہوجائیں گے: سائنس دانوں کی پیش گوئی

محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

اسرائیل کے بارے میں پاکستان کسی ملک کی تقلید نہیں، قومی مفاد پر فیصلہ کرے گا: نگراں وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کوئی سوچ نہیں پائی جاتی اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف مستقل ہے پاکستان کسی ملک کی تقلید نہیں قومی مزید پڑھیں

مجھ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے مجھ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ جن صاحب کو بہت جمہوریت چاہیے تھی وہ کینیڈا سے واپس کیوں نہیں آتے؟ پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہو رہی، جرمنی مزید پڑھیں