تحریک انصاف کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی منظوری دیدی ہے، بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

امریکی فوجی طیارہ جاپان میں سمندر کے قریب گر کر تباہ

جاپان میں یاکوشیما جزیرے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی طیارہ جنوبی جاپان میں یاکوشیما جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوا جبکہ طیارے میں آٹھ امریکی فوجی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم کو گھرجانا پڑے گا: جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے متنبہ کیا کہ کیا ہم سب اغوا ہونگے تو ہمیں سمجھ آئے گی؟ اگر اگلی تاریخ پر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں بابر اعظم کا مقابلہ کس سے ہوگا؟ سرفراز نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سیریز میں دو جوڑیاں فینز کی توجہ کا مرکز ہوں گی، ایک بابر اعظم بمقابلہ اسمتھ اور دوسری اسٹارک بمقابلہ شاہین۔ سرفراز احمد نے پاک آسٹریلیا مزید پڑھیں