بھارتی اپوزیشن کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

بھارت میں عام انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نامور اپوزیشن لیڈر اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف اپوزیشن اتحاد کے اہم رہنماؤں نے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ دارالحکومت میں ریلی نکالی اور احتجاج کیا اور مودی کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدرجوبائیڈن کی ہتک آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جو بائیڈن کی ہتک آمیر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ ویڈیو اپنے ’ٹرتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم‘ پر شئیر کی، ویڈیو میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے آئندہ 5 برس کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کر دیے ہیں: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 5 سال کے لیے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیے ہیں، وزیراعظم نے وزارتوں کو اہداف کے مطابق ٹاسک دیے ہیں، ہر وزارت کو حقیقت مزید پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ چلا کرسائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور مزید پڑھیں

سائبر حملے کا خطرہ؛ گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے مزید پڑھیں

سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پرسارہ پیسہ لگا دیا

سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج کے لیے 10 لاکھ ریال کے اخراجات برداشت کیے۔ سعودی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سعودی شہری کے پاس ملازمت کرنے والے پاکستانی کارکن گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا ، اسے مزید پڑھیں