ویکسین سے ممکن ہوا کینسر کا علاج؟

روسی سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ کینسر کے علاج کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین “اینٹرو مکس” کلینیکل استعمال کے لیے تیار ہے۔ اس بات کا اعلان روس کی فیڈرل میڈیکل اینڈ بایولوجیکل ایجنسی کی سربراہ ویرونیکا اسکوورتسوا مزید پڑھیں

سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات یقینی بنائے جائیں، صدرِ مملکت کی ہدایت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے باعث ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ادارے مکمل تیاری کو یقینی بنائیں، حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے، مزید پڑھیں

سیلاب سے فصلیں تباہ، اشیائے خردو نوش منڈی سے غائب ہونے لگیں

سیلاب نے جہاں کھیت کھلیان تباہ کیے، وہیں شہریوں کی روزمرہ زندگی بھی مشکل بنا دی ہے۔ لاہور کے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ اسلام آباد کے بازاروں سے ٹماٹر اور پیاز مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں بوندا باندی، اگلے تین روز میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ڈیفنس، کورنگی روڈ، شارع فیصل، برنس روڈ، اور ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی جاری ہے۔ مزید پڑھیں

آپریشن سومنات آج بھی دفاعی جذبے کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے جوانوں، افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹ گئے، درجنوں بستیاں زیرِ آب، شہر میں ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 6 لاکھ 9 ہزار 669 کیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ تریمو ں پر بہاؤ مزید پڑھیں

ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان نے افغانستان کے لیے 142 رنز کا ہدف مقرر کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل مقابلے میں پاکستانی شاہینز کو افغان اسپنر نے جکڑ کر رکھا، پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

بیلا روس کی ارینا سبالنکا نے لگاتار دوسری مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا

بیلا روس کی ارینا سبالنکا نے لگاتار دوسری مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ نیویارک کے فلشنگ میڈوز میں کھیلے گئے سال کے آخری ٹینس گرینڈ سلام کے فائنل میں سبالنکا نےامریکہ کی آمندا انیسمووا کو شکست دے کر مزید پڑھیں