میٹرک کے ناقص نتائج پر خیبرپختونخوا میں 15 اسکول پرنسپلز کی معطلی

خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی کے بعد صوبے بھر کے 15 پرنسپل معطل کر دیے۔ پرنسپلز میں اکوڑہ خٹک، امان گڑھ، غوریوالہ اور ہری پور-2 کے اسکولوں کے پرنسپل شامل ہیں, اسی طرح مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

جاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔ شیگیرواشیبا ایک سال سے بھی کم عرصے تک جاپان کے وزیراعظم رہے،انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

قازقستان کے نائب وزیراعظم کا 8 ستمبرکو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ دو روزہ پر دورے 8 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، یہ دورہ نومبر میں قازقستان کے صدر کے مجوزہ دورے کا پیش خیمہ ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ مزید پڑھیں

بحیرہ احمر کی کیبل کٹنے سے مشرق وسطیٰ میں انٹرنیٹ سپلائی متاثر، کنکشن بحال ہونے میں تاخیر

بحیرہ احمر میں انٹرنیٹ کیبل کٹنے سے مشرق وسطیٰ میں انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر ہے۔ بحیرہ احمر میں ایک اور انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ اور کلاؤڈ سروسز متاثر ہوئیں، جن میں متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز میزبانی کیلئے تیار

پاکستان پہلی بار نومبر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا، جس میں پاکستان، افغانستان اور سری لنکا حصہ لیں گے۔ سیریز 17 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے میچ سے شروع ہوگی، مزید پڑھیں

سیلاب سے فصلیں تباہ ہونے کے بعد کراچی میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں فصلوں کے تباہ ہونے سے کراچی میں مہنگائی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سیلاب سے فصلوں کے نقصان کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور ماہرین مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 3 افراد ہلاک، درجن سے زائد زخمی

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی ڈرون اور میزائل حملوں نے پہلی بار مرکزی سرکاری عمارت کو شدید نقصان پہنچایا، جس کے نتیجے میں عمارت کی چھت اور بالائی منزلوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حملے میں ایک شیر خوار بچے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں پانی کا اخراج، ہریکے اور فیروزپور میں شدید سیلاب کا خدشہ

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، جس کے باعث پاکستان میں سیلابی صورتحال کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج کے دو مقامات پر شدید سیلاب کے خطرے سے پاکستان کو آگاہ کیا مزید پڑھیں