پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، گورنر سندھ کا اہم بیان سامنے آگیا

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں ہماری حکومت نے نہیں بڑھائی۔ کینٹ اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس کی ریفربشڈ کوچز کے افتتاح کے موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا جو وعدےحکومت نے کیے وہ پورے مزید پڑھیں

بنوں: تھانہ ڈومیل کے قریب خودکش دھماکا، پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر زور دار دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔ بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پرہونےوالے دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی مزید پڑھیں

خلیجی تعاون کونسل کا ایرانی حملے روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے تحفظ کا مطالبہ

خلیجی تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اقدامات کرتے ہوئے ایران کے علاقائی حملوں کو رکوائے اور خلیجی آبی گزرگاہوں میں بلا تعطل جہاز رانی کو مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی، اورنگی ٹاؤن، چشتی نگر اور اطراف کے علاقوں میں بھی مزید پڑھیں

اشرافیہ کو قربانی دینی چاہیے تاکہ عوام مہنگائی اور چیلنجز سے محفوظ رہیں: وزیراعظم

حکومت کے کفایت شعاری اجلاس میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید ڈالنے کا پلان تیار کر لیا گیا، وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی اور عسکری قیادت کی بیٹھک میں توانائی بحران، کفایت شعاری اورخلیجی جنگ پر غورکیا گیا، وزیراعظم مزید پڑھیں

بنوں: پولیس اسٹیشن پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ، 5 افراد جاں بحق

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے۔ ریجنل پولیس افسر سجاد خان کے مطابق دھماکے سے تھانے کے قریبی مکانوں مزید پڑھیں

ایران کے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے، 7 ائیربیسز کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ائیربیسز اور ایک ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق حالیہ حملے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 90 ویں لہر کے مزید پڑھیں