‏پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے شکور شاد کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی خاص منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے لیکن یہ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں سے ایک ہے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس، وزیراعظم کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی

لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کیلئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کی عدالت آمد کے پیش نظر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے، جہاں خاردار تاریں اور بیرئیرز لگا کر اطراف مزید پڑھیں

خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کا بچ نکلنا مشکل ہے: قانونی ماہرین

ماہر قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کا بچ نکلنا مشکل ہے، عمران خان نے تقریر میں خاتون جج سے متعلق سخت زبان استعمال کی ہے۔ عرفان قادر نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کے ساتھ کثیر الجہتی پائیدار تعلقات کی روایت کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ کثیر الجہتی پائیدار تعلقات کی روایت کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں