نو مئی واقعات میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری مزید پڑھیں