ماہرہ خان کو ہیروئن اور ہمایوں سعید کو ہیرو نہیں مانتا، فردوس جمال کا بڑا بیان

سینیئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان ہیروئن جب کہ ’جوانی پھر نہیں آنی‘ اداکار ہمایوں سعید ہیرو نہیں۔ فردوس جمال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں مزید پڑھیں