یپلز پارٹی کے سابق ایم این اے روشن الدین جونیجو انتقال کر گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےسانگھڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجوکےانتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سےتعزیت کی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

عباسی اسپتال کراچی میں خواتین کے لیے پہلا ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح

کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں ملک کے پہلے خواتین کے لیے خصوصی ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح کردیا گیا۔ چھ بستروں پر مشتمل وارڈز میں خواتین عملہ ہی کام کرے گا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مزید پڑھیں

2 یوٹیوبرز ہراسانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ہراسانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں 2 یوٹیوبرز کو گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ہراسانی اور بلیک میلنگ کے الزام مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد سندھ میں تباہ کن سیلاب، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا ریلہ

پنجاب کے بعد سیلاب نے سندھ میں بھی شدت اختیار کر لی۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد بڑھنے سے اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو بیراج پر پانی مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی فوری مرمت، بلدیہ عظمیٰ کا اعلان

کراچی میں حالیہ بارشوں سے سڑکوں کی ناگفتہ بہ صورتحال دیکھ کر بلدیہ عظمیٰ کراچی کو متاثرہ شاہراؤں کی مرمت کا خیال آگیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارشوں کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام سڑکوں کی مرمت مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار شہید۔

کراچی(سید طلعت شاہ)شاہ لطیف ٹاؤن عثمان خاضخیلی گوٹھ کے قریب فائرنگ میمن گوٹھ تھانے میں تعینات اہلکار عبدالکریم جوکھیو شہید۔کرائم سین یونٹ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ،ایس ایس مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی چینی نائب وزیر سے ملاقات، معاہدوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی نائب وزیر برائے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سن ہائییان سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان طے معاہدوں مزید پڑھیں

وہ لوگ ہمیں تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے قائد کو بدنام کیا، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ہمیں طعنے وہ دے رہے ہیں جنہوں نے اپنے قائد کی ایسی کی تیسی کی۔ کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماری انتظامیہ تفریق نہیں کرتی، کوئی مزید پڑھیں