سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے وضاحت طلب کر لی

سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی خصوصی بینچ نے وفاقی حکومت کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر کیس، فاروق ستار سمیت دیگر ایم کیو ایم رہنما بری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فاروق ستار، وسیم اختر، خواجہ اظہار الحسن اور دیگر کو بری کردیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے تکنیکی افسر انیس الرحمان کے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو نے سڈنی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے پر عدالت نے انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد میں جلسہ اور دھرنا کرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے دی مزید پڑھیں