کالعدم لشکر جھنگوی تنظیم کے دو اہم دہشت گرد مارے گئے۔

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران دو اہم مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظہیر اللہ عرف غزنوی ولد باوَر سکنہ چارمنگ اور عبدالرحمن عرف ظہیر اللہ ولد یار خان مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج تحریک طالبان پاکستان (TTP) کا ڈرون حملہ معصوم بچی کی شہادت

شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی دانستہ مذموم کوشش۔ شمالی وزیرستان کے علاقے تپی، تحصیل میرعلی میں فتنہ الخوارج تحریک طالبان پاکستان (TTP) کی جانب سے کیے گئے ایک ڈرون حملے نے ایک بار پھر ان کے گھناؤنے عزائم کو مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کے الزامات پر مردوں کو بلیک میل کرنے والا خواتین کا گروہ

بورےوالا (مائی نیوز) جنسی زیادتی کے جھوٹے الزامات لگا کر مردوں کو بلیک میل کرنے والی تین خواتین کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں خواتین پر الزام ہے کہ انہوں نے مقدمات درج مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا، مودی سرکار کو ٹرمپ کا زبردست جھٹکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا، اور کسی قسم کی تجارتی رعایت یا استثنیٰ مزید پڑھیں

کراچی: کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی(طلعت شاہ) ملیر کے ایک نجی کلینک میں مبینہ غلط انجکشن سے 15سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ ملیرچمن کالونی میں مبینہ غلط انجکشن سے پندرہ سالہ لڑکی چل بسی، اہل خانہ نے بتایا مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصم حسین صدیقی کے زیر انتظام ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات پر صحافی و سوشل ورکر طلعت شاہ کی درخواست۔

کراچی (مائی نیوز پاکستان) وائس چیئرمین آل پاکستان جرنلسٹ کونسل اور سرپرست اعلیٰ ایکشن فور ہیومینٹی طلعت شاہ نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ناظم آباد میں جاری غیر قانونی پورشنز کی تعمیرات کے خلاف شکایت داخل کروا مزید پڑھیں