معروف فیشن ڈیزائنر عالیہ نذیر انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر عالیہ نذیر المعروف نِکی نذیر 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ عالیہ نذیر کے انتقال کی تصدیق مقبول سوشل میڈیا سائٹ کے ایڈیٹر اور پبلشر راحیل راؤ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کی، انہوں نے مزید پڑھیں

 وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ کو چیک اپ کے لیے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا کیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ کا بلڈ پریشر ہائی ہوا جس کی وجہ سے انھیں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا۔ مکمل چیک اپ مزید پڑھیں

پاکستان اورعراق کے درمیان باہمی تعاون مزید فروغ پائے گا: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی زائرین کی بہت بڑی تعداد ہر سال عراق آتی ہے، امید ہے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹ آؤٹ لاز کے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں ان کی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوگا تو آرمی ایکٹ حرکت میں آئے گا: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جب جی ایچ کیو یا کور کمانڈر پر حملہ ہوگا تو پھر آرمی ایکٹ حرکت میں آئے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کے الیکٹرک نجکاری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ میں کے الیکٹرک مزید پڑھیں

شازیہ عباس کا پی ٹی آئی اور سبین گل کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عالمی میڈیا کو انٹرویوز میں جان بوجھ کر غلط بیانی کررہے ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عالمی میڈیا کو انٹرویوز میں غلط بیانی کررہے ہیں، عمران نیازی کھلے عام اور جان بوجھ کر مقامی اور غیر ملکی سامعین کو جعلی خبروں مزید پڑھیں

میں جس ڈرامے کے اختتام میں مر جاتا ہوں وہ سپرہٹ ہوجاتا ہے: حمزہ علی عباسی

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ جس پروجیکٹ کے اختتام میں مر جاتے ہیں وہ ہٹ ہوجاتا ہے۔ شوبز اندسٹری کو خیر باد کہنے والے اداکار حمزہ علی مزید پڑھیں

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکے گی، میئر کراچی جماعت اسلامی کا بنے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے رابطہ ہے، پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں، پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا بنے گا۔ کراچی مزید پڑھیں